کرپشن روکنے والے ہی کرپشن میں ملوث نکلے درجن بھرملازمین نوکری سے فارغ

لاہور محکمہ اینٹی کرپشن نے 12 افسران و اہلکاروں کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت اہلکاروں کو گرفتار کیا اور کرپشن میں ملوث سب انجینئر،

سٹینو گرافرز، کلرکس سمیت کئی پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ باہر کرپشن کی روک تھام کے لیے محکمہ اینٹی کرپشن میں بھی صفائی ضروری ہے، دوسروں کا احتساب کرنے والوں کا اپنا احتساب بھی ضروری ہے

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف سمارٹ فونز کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی، پاکستانیوں کو خوش کر دیاا

اپنی رائے کا اظہار کریں