پاکستان میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہورہے ہیں ؟

کانئات نیوز! پاکستان میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہورہے ہیں؟حکومت نے والدین ، بچوںاور اساتذہ کیلئے اہم ترین اعلان کردیا۔سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں، سندھ حکومت مسلسل اسکولوں کی نگرانی کر رہی ہے، خراب صورتحال ہونے پر حالات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔

نواب شاہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب حلف برداری کے موقعپر سعید غنی نے کہا کہ کورونا وائرس بڑھنے پر لاک ڈائون کا آپشن موجود ہے۔سیاسی معاملات سے متعلق پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت میں ملکی معیشت ترقی نہیں کرسکتی۔ گیس کا بحران بڑھتا جارہا ہے، انڈسٹریز بری طرح متاثر ہیں جبکہ مہنگائی بھی عروج پر ہے

تصاویر لیک ہونے کے معاملے کےبعد اداکارہ علیزے شاہ اور نعمان سمیع بارے بڑی خبر آگئی ،

اپنی رائے کا اظہار کریں