منہ کی بدبو جادوئی طریقے سے ختم کرنے والے 9 کھانے

منہ کی بدبو

کانئات نیوز!  منہ سے بدبو آنا باعث شرمندگی ہے جس سے انسان کا وقار مجروح ہوتا ہے، آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ دُنیا میں 80 ملین سے زیادہ لوگ اس بیماری کا شکار ہیں اور بُرش کرنے کے باوجود وہ مُنہ کی بدبو سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتے۔اس آرٹیکل میں مُنہ کی بدبو دُور کرنے کے چند آسان اور مزیدار طریقے ذکر کیے جائیں گے جن پر عمل کرکے آپ اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

نمبر 1 گاجر اور سیبسیب اور گاجر نظام انہظام کو تندرست رکھنے میں انتہائی مددگار ہیں، نظام انہظام خراب ہو تو پیٹ میں گیس پیدا ہوتی ہے اور پیٹ کی گیس جب مُنہ کے راستے خارج ہوتی ہے تو سانس بدبودار کر دیتی ہے، سیب اور گاجرکوچبا چبا کر کھانے سے پیٹ میں گیس پیدا نہیں ہوتی اور یہ سانس کو تازہ رکھتے ہیں۔ 0.75نمبر 2 تازہ سبزیاں اور پھلمنہ سے بدبو آنے کی ایک بڑی وجہ معدے میں تیزابیت کا ہونا ہے جو عام طور پر زیادہ گوشت کھانے یا بازاری کھانے کھانے سے پیدا ہوتی ہے۔

تازہ سبزیاں اور پھل کھانے سے جہاں اور بہت سے فائدے ہوتے ہیں وہاں یہ منہ میں کی پروڈکشن بڑھاتے ہیں جس سے خوراک جلد ہضم ہونے میں مدد ملتی ہے اور منہ سے بدبو پیدا کرنے والے بیکٹریا صاف ہو جاتے ہیں۔ کھانے کے بعد تھوڑا سا پودینہ چبانے سے بھی مُنہ کی بدبو ختم ہو جاتی ہے اور منہ کا ذائقہ تروتازہ ہو جاتا ہے، پودینہ نظام انہظام کو بھی بہتر بناتا ہے اور خوراک کو جلد ہضم کرنے میں مددگار ہے۔ کُچھ کھانے جیسے مُولی گوبھی وغیرہ کھانے سے بھی پیٹ میں بدبو پیدا ہوتی ہے اور ایسے موقع پر اگر

تھوڑی چیری کھا لی جائے تو یہ جادوئی طور پر پیٹ میں پیدا ہونے والی بدبو کو ختم کر دیتی ہے اور نظام انہظام کو درست رکھتی ہے۔ نمبر 6 سبز چائے کا قہوہسبز چائے کا قہوہ بیشمار خُوبیوں کا حامل ہے یہ جہاں ہمارے دماغ کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے وہاں جسم کی فاضل چربی کوپگھلانے میں بھی انتہائی مددگار ہے، سبز چائے کا قہوہ جسم سے فاضل مادوں کو خارج کرتا ہے اور سانس میں بدبو پیدا کرنے والے عناصر کا خاتمہ کردیتا ہے۔ لیموں، کینوں، مالٹے اور دُوسرے سٹرس فروٹس جہاں وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں

وہاں یہ جسم کے فاضل مادوں کو خارج کرکے نظام انہظام کو فعال کر دیتے ہیں جسے سے سانس کی بدبو ختم ہوجاتی ہے اور مُنہ کا ذائقہ بھی مزیدار رہتا ہے۔ بیشمار خوبیوں کا حامل یہ قہوہ جہان پیٹ کی بہت سی بیماریوں میں شفا ہے وہاں یہ مُنہ میں بدبو پیدا کرنے والے بیکڑیا کی صفائی کردیتا ہے اور سانس کو تروتازہ رکھنے میں انتہائی مُفید ہے۔نوٹ: یہ معلومات اپنے ایسے احباب کے ساتھ ضرور شئیر کیجیے گا جن کے مُنہ میں بدبو کی شکایت ہے تاکہ وہ اس سے مستفید ہو سکیں

تاج والی سبزیاں اور اُن کے زبردست فائدے ، جانیں اس پوسٹ میں

اپنی رائے کا اظہار کریں