موٹروے کیس۔۔ پنجاب پولیس کا کارنامہ۔۔ اصل ملزم کو پکڑ نہ سکی ، مدد گار کو بھی رہا کر دیا

کائنات نیوز !پولیس نے موٹر وے کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا۔پولیس کے مطابق وقار کو 20 روز تک حراست میں رکھا گیا تھا اور اس کا ڈی این اے بھی متاثرہ خاتون سے یچ نہیں ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ وقار الحسن سے ہونے والی تفتیش کی مدد سے ہی گرفتار ملزم شفقت تک پہنچے جب کہ کوئی کیس نہ ہونے کے باعث وقار کو رہا کیا گیا۔

واضح رہے کہ موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد تاحال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیےکوشش جاری ہے۔

سابق وزیراعظم میاںنواز شریف اکڑ گئے ، مریم نواز بھی فعال ۔۔۔

اپنی رائے کا اظہار کریں