اچھے دن شروع ۔۔ ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی کی خبر آ گئی

کانئات نیوز !  انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی ہےجس کے بعد اب ڈالر 165 روپے سے کم ہو کر 164 روپے 65 پیسے پر فروخت ہو رہاہے

۔دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر کمی دیکھنے میں آئی ہے ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 40 ہزار 676 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ دیر کے بعدا س میں 50 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور انڈیکس 40 ہزار 727 پر آ گیاہے ۔

کوئٹہ سے لاہور آنے والی ’ جعفر ایکسپریس‘ خوفناک حادثے کا شکار،

اپنی رائے کا اظہار کریں