بال گرنا بالکل بند،نئے اگنا شروع، گنجوں کے بھی سر بھر جائیں گے ، بس رات کو سونے سے پہلے یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں

بال گرنا

کانئات نیوز !  اسلام آباد بال گرنا بالکل بند،نئے اگنا شروع، گنجوں کے بھی سر بھر جائیں گے بس رات کو سونے سے پہلے یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں۔۔۔مردو خواتین اپنے گرتے بالوں کی وجہ سے یکساں طور پر پریشان ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما بڑھانے اور گرنے سے روکنے کیلئے ادویات کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرتے جس کا سائیڈ ایفکٹ ہوتا ہے .

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ امرود کے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے آپ کے بالگرنا رک جائیں گے اورساتھ ہی نئے بال بھی اگنے لگیں گے۔ان میں موجود وٹامن بی آپ کے بالوں کیلئے نہایت مفید ہے. امرود کے کافی زیادہ پتے لیکر انہیں پانی میں 20منٹ تک ابالیں ،پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس پانی کو سر میںلگا کر چند گھنٹو ں کیلئے چھوڑ دیں .

نارمل پانی سے دھولیں ،رات کو سونے سے پہلے امرود کے پانی کو سر بھی لگائیں اور اس سے مساج کرنے کے بعد سر پر لگارہنے دیں اور سوجائیں صبح اٹھ کر سر کو نارمل پانی سے دھوئیں .چند ہی دن میں آپ دیکھیں گے کہ بال گرنا بند ہو گئے ہیں اور نئے با ل بھی اگنے لگے ہیں

مسلم لیگ ن کے ستارے گردش میں آگئے ،اہم ترین رہنماء بیٹوں سمیت گرفتار

اپنی رائے کا اظہار کریں