حلیمہ سلطان کی شادی میں ترک صدر کی شرکت دونوں کومبارکبادبھی دی لیکن پھرایساکیاہواکہ اداکارہ کوزندگی کاسب سے بڑاجھٹکا لگ گیا

کانئات نیوز !  اسلام آبادہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والی ترک اداکارہ کی شادی کے وقت کی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے۔ادکارہ کی شادی میں ترک صدر رجب طیب اردگان اپنی اہلیہ سمیت شریک ہوئے ۔ترک اداکارہ کی شادی 2017میں فٹ بال پلیئرگوکھان طورسے ہوئی

۔اردگان نے دونوں کوشادیکی مبارکباد دی لیکن دونوں کی شادی زیادہ عرصہ نہ چل سکی اوردونوں کےد رمیان 2019میں علیحدگی ہوگئی۔دونوں ستاروں نے ترک صدر کی موجودگی میں اپنی شادی کی ۔اداکارہ نے جب فٹبالرکیساتھ ڈیٹنگ شروع کی توبہت سارے لوگوں کے دل ٹوٹ گئے۔ان دونوں کی دوسال کی شادی صرف دس منٹمیں ٹوٹ گئی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں