لاکھوں نوجوانوں کی نظریں عائزہ خان اور مائزہ کی نظر کس پر ہے؟

کانئات نیوز ! ’یاریاں‘ اور ’مہرپوش ‘جیسے مقبول ترین ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے متعدد ڈراموں میں حیرت انگیز اداکاری کرکے لاکھوں دِلوں پر راج کرنے والی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے

جس میں اداکارہ کی صرف ایک آنکھ نظر آرہی ہے جبکہ اُنہوں نے اپنی دوسری آنکھ بالوں کی مدد سے چُھپائی ہوئی ہے۔ عائزہ خان نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں کسی کو مخاطب کیے بغیر لکھا کہ ’میری نظر تُم پہ ہے۔‘ اداکارہ کی تصویر دیکھ کر ناصرف اُن کے مداحوں نے اُن کی خوبصورتی کی تعریف کی بلکہ ساتھی اداکارہ و ماڈلز بھی عائزہ خان کی خوب تعریفیں کررہی ہیں۔اس کے علاوہ عائزہ خان نے اپنی ایک اور تصویر بھی پوسٹ کی جس میں اداکارہ بستر پر موجود ہیں اور تصویر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ تصویر اُنہوں نے صبح کے وقت لی ہے۔

امریکی اور بھارتی پابندیوں کے باوجود ٹک ٹاک نے ناقابل یقین کامیابی حاصل کرلی

اپنی رائے کا اظہار کریں