ٹائی ٹینک سے مشہور ہونے والی خوبصورت اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی اصل عمرکتنی ہے ،مداحوں کے لیے بڑاسرپرائز

کانئات نیوز !  لندن عالمی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ 45برس کی ہو گئیں . 5اکتوبر1975کو انگلینڈ میں پیدا ہو نے والی اداکارہ نے 1994میں فنی کیرئیرکا آغاز کیا

۔برطانوی ادکارہ کو شہرت جیمزکیمرون کی شہرہ آفاق فلم 1997میں ”ٹائی ٹینک “ سے ملی ،اس دور میں سب سے کم عمر اداکارہ تھی جن کو اکیڈمیایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا.2008میں ”دی ریڈر“میں بہترین اداکاری پر ان کو آسکرایوارڈ دیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں