بچوں کی جدائی انسان کو جیتے جی مار ڈالتی ہےپاکستانی کی صف اول کی اداکارہ نے پھوٹ پھوٹ کر رونا شروع کردیاوجہ جان کرآپ!

کائنات نیوز! گلوکار ہ صنم ماروی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ عدالت کے باہر بچوں کےلئے روتی رہیں۔گلوکارہ صنم ماروی نے بچوں کی حوالگی کیلئے گارڈین کورٹ سے رجوع کررکھا ہے جس سلسلے میں وہ عدالت میں پیش ہوئیں لیکن ان کے سابق شوہر بچوں کے ہمراہ پیش نہیں ہوئے۔سابق شوہر کی جانب سے بچوں کو نہ لانے پرصنم ماروی بچوں کو دیکھنے کیلئے کمرہ عدالت کے باہر روتی رہیں۔صنم ماروی کا کہنا تھا کہ

بچوں کے بغیر راتوں کو نیند نہیں آتی، ایک ماں بچوں کے بغیر کیسے رہتی ہے کوئی اور اندازہ نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ 6 ماہ سے سابق شوہر نے زبردستی بچوں کواپنے پاس رکھا ہوا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!