یہ بات مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی کہ ثانیہ مرزا شعیب ملک پر غصہ ہوگئیں،شعیب ملک نے کونسا راز چھپایا تھا؟جا نیں اس لنک میں

کائنات نیوز! قومی ٹیم کے تجربہ کار آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان پر غصہ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے بتایا کہ ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے بعد اہلیہ کو فون کیا تو وہ غصہ ہوگئیں۔آل رائونڈر نے بتایا کہ ثانیہ مرزا نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کے بارے میں پہلے مجھے کیوں نہیں بتایا، اہلیہ نے مبارک باد بھی سب سے پہلے ہی دی تھی۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنا اعزاز کی بات ہے، ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، ٹیم پر بوجھ بنا تو خود ہی دستبردار ہوجائوں گا۔آل رائونڈر نے بتایا کہ اپنا تجربہ نوجوانوں سے شیئر کرنا چاہتا ہوں زمبابوے کے خلاف کھیلنا ہے یا نہیں خود اس بارے میں کچھ بھی نہیں کہہ سکتا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے روزانہ کی ایکٹویٹی سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہی ہیں۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں