آج سے پاکستان کے کئی علاقوں میں شدید بارشیں،کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ کہاں سورج آگ برسائےگا؟ پھر ہوجائیں تیار

کائنات نیوز! محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دیامحکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ با رش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم

بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سےزیادہ بارش ( ملی میٹر) : خیبر پختونخوا: میرکھانی 05،دروش 04اور کالام میں 01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد43، لسبیلہ41،چھور، سکرنڈ، حیدر آباد اورمٹھی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!