چلتی بس میں نکاح !یہ میری بیٹی ہے مجھے یہی غم کھائے جارہا ہے کوئی اس کی عصمت کو تار تار نہ کردے یہ کہتے ہوئے اس کی ہچکی بندھ گئی

کائنات نیوز! بس لاہورسے کراچی جا رہی تھی جب بس سٹاپ سے چل پڑی توفرنٹ سیٹ پربیٹھے ایک بزرگ جوبہت اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھاکھڑے ہوگئے اورباقی مسافروں سے مخاطب ہوکرکہا’’میرے بھائیواوربہنومیں کوئی بھکاری یاگداگرنہیں ہوں اللہ نے مجھے اپنے نعمتوں سے نوازا ہے مگرمیری بیوی ایک موذی مرض سے اللہ کوپیاری ہوگئی کچھ دن گزرے اورمیری فیکٹری میں آگ لگ گئی

میں درآمد اوربرآمدکاکاروبارکرتاہوں ۔میراتیارشدہ مال جل کرخاکسترہوگیاپھرکچھ مدت گزری کہ مجھےدل کادورہ پڑارشتہ داروں نےجب یہ محسوس کیاکہ اس کے برے دن آنے لگے ہیں توانہوں نے ہم سےرابطہ منقطع کرلیاڈاکٹروں نے میرے بچنے کی ضمانت کم ہی دی ہے۔میری یہ نوجوان بیٹی ہے اس کاوارث نہیں رہے گاکوئی اس کے دامن عصمت کوتاتارنہ کرے یہی غم زیادہ کھائے جارہاہے اوراس شخصکی ہچکی بندھ گئی ۔ جوانسال لڑکی جوپاس بیٹھی تھی اٹھی اورباپ کوسہارادےکرسیٹ پربٹھادیابس کی پچھلی سیٹ سے آدمی کھڑاہوگیااورکہنے لگامیرے 2بیٹے ہیںایک ڈاکٹرہے اس کانکاح ہوچکاہے اوردوسرایہ جواس شخص;کے آگے بیٹھاہواہے۔انجینئرہے اس کے لیے دلہن کی تلاش ہے میںاس بزرگ سے درخواست کرتاہوں کہ یہ اپنی بیٹی کانکاح میرے نکاح میرے اس بیٹے سے کردے میں وعدہ کرتاہوں کہ اس بچی کوکبھی باپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دوں گا۔لڑکاکھڑاہوگیااورکہاکہ مجھے رشتہ قبول ہے بس میںموجودایک مولوی صاحب کھڑے ہوکرکہنے لگے یہ سفربہت مبارک سفرہے نکاح جیسامقدس عمل ہوجائے وہ بھی سفرمیں اس سے اچھی کیابات ہوگی ۔اگرلوگون کواعتراض نہ ہوتومیں نکاح پڑھادوں؟سب کہنے لگےماشاء اللہ ،سبحان اللہ ،الحمدللہ وغیرہ وغیرہ اورمولوی صاحب نے نکاح پڑھوادیاایک اورصاحب کھڑے ہوگئے اورکہنے لگے میں چھٹی پہ جارہاتھااپنے گھروالوں کے لیے لڈولے کرمگر اس مبارک عمل کودیکھ کرسمجھتاہوں کہ لڈو ادھرہی تقسیم کردیں اس نے دلہن کے باپ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہادلہن کے باپ نے ڈرائیور سے کہاڈرائیورمیاں 5منٹ کسی جگہ بس روک دیناتاکہ

سب مل کرمنہمیٹھاکرلیں ۔ڈرائیور نے کہاٹھیک ہےباباجی۔مغرب کی نماز کے بعد جب اندھیراہونے لگاتولڑکی کے باپ نے ڈرائیورسے بس روکنے کوکہااورسب مسافرمل کرلڈوکھانے لگے ،لڈوکھاتے ہی سب مسافرسوگئے ڈرائیوراورکنڈیکٹرجب نیند سے جاگے تواگلی صبح کے 8بجے تھے مگر دلہن اوردلہاان کے دوباپ مولوی صاحب اورلڈوبانٹنے ولابس سے غائب تھے اتناہی نہیںبلکہ کسی مسافرکے نہ گھڑی نہ چین نہ پیسے بلکہ کچھ بھی نہیںتھاان کویہ 6ممبرز کاگروپ مکمل طورپرلوٹ چکاتھا۔اگرآپ بھی کسی بس میں سفر کریں مکمل طور پر احتیاط کریں دوسروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں شکریہ

اپنی رائے کا اظہار کریں