پی ٹی آئی حکومت ناکام یا پھر کامیاب نواز شریف کی واپسی کا اعلان کردیا گیا

کائنات نیوز! نواز شریف کی واپسی کا اعلان کردیا گیا ۔۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوری کے مہینے تک نواز شریف پاکستان واپس آجائیں گے۔ نجی ٹی وی جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جنوری تک حکومت تو نہیں جائے گی البتہ نواز شریف پاکستان واپس آجائیں گے، نوازشریف پلی بارگین کرکے عوام کے پیسے واپس کریں

یا سزا کی مدت جیل میں پوری کریں۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کو جلسوں میں اب بھی رکاوٹ لگ رہی ہے ، یہ چاہتے یہں کہ جلسوں کیلئے بندے بھی حکومت دے، اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ وہ آرام سے بیٹھے ان کے جلسوں سے کچھ نہیں ہونا ،اپوزیشن سیاسی عدم استحکام کا باعث نہ بنے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں