رزق کے دروازے آپ پر کھلتے ہی جائینگے بس گھر میں داخل ہوتے وقت یہ آسان سا عمل کریں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا :

کائنات نیوز! قرآن حکیم فرقان حمید کی ایک ایک آیت اپنے اند ر علم و حکمت کے بیش بہا خزانے لئے ہو ئے ہے ۔ اکابرین سے قرآنی آیات کے ذریعے کئی عملیات منصوب ہیں جن پر عمل کر کے لوگ صدیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ آج کی اس بڑھتی مہنگائی میں لوگ رزق کی کمی کے باعث بے انتہا پریشانیوں کا شکار ہیں تو ان سب کیلئے رزق کی فراوانی کا یہ عمل پیش خدمت ہے ۔جب گھر میں داخل ہوں

اورچاہے دن میں جتنی دفعہ بھی آنا جانا ہو توایک بار درود شریف، ایک بار بسم اللہ شریف اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر گھر میں داخل ہوں اور گھر والوں کو سلام کریں۔واضح رہے کہ چاہے گھر میں بیویبچے موجود ہوں یا نہ ہوں لیکن سلام ضرور کریں۔ یہ عمل مستقل کریں اور گھر کا ہر فرد کرے۔ اگر عمل کو اور تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ اخلاص تین بار پڑھیں۔ رزق کی فراوانی کیلئے یہ عمل تیر بہدف ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں