کراچی کےعلاقے ریڑھی گوٹھ کے قبرستان سے 2پراسرار لاشیں نکل آئیں

کانئات نیوز !  اسلام آباد  کراچی کےعلاقے ریڑھی گوٹھ کے قبرستان سے 2پراسرار لاشیں نکل آئیں ۔۔۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ریڑھی گوٹھ کے قبرستان سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں افراد کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے،

جائے وقوع سے گولیوں کے 4 خول بھی ملے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو قبرستان میں ہی فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مقتولین کی شناخت عبدالکریم اور عاشق خان کے نام سے ہوئی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں