53سالہ بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کے مداحوں کو صبح صبح بڑا جھٹکا ، پاکستانی اور بھارتی مداح غمگین

کائنات نیوز! اکشے کمار کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، مداحوں کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مشہور اکشے کمار کی ایک نئی فلم لکشمی بمب آنے والی تھی جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا تاہم وہ اب روک دی گئی ہے ۔ بھارتی فلم ذرائع کے مطابق بھارت میں کرکٹ کا بہت بڑا ایونٹ آئی پی ایل شروع ہونے جا رہا ہے جس کی وجہ سے لکشمی بمب سمیت اس کے ساتھ ہی

ریلیز ہونےوالی مزید کئی فلموں;کی ریلیز روک دی گئی ہے لیکن مداحوں کیلئے اکشے کمار نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹپر لکشمی بمب کا ٹیزر جاری کیا ہے ۔ 29 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں اکشے کمار کے کئی روپ دکھائے گئے ہیں۔ ٹیزر کے شروع ہوتے ہی ایک آواز آتی ہے۔ جو کہتا ہے کہ “آج سے تیرا نام لکشمن نہیں لکشمی ہوگا”۔ اس کے ساتھ ہی اکشے کمار کی تصویر آجاتی ہے۔ جس کے کئی روپ دکھائے بدل جاتے ہیں۔ اکشے کمار نے اس ٹیزر کو ٹویٹر میں شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ “اس دیوالی آپکے گھروں میں لکشمی کے ساتھ ایک دھماکے دار بمب بھی آئیگا۔ آرہی ہیں لکشمی بمب 9 نومبر کو ڈزنی پلس ہاٹ سٹار پر۔” لکشمی بمب راگھو لاورینس کی ڈائریکشن میں بنی فلم ہیں۔ جسے لکھا بھی انہوں نے خود ہے۔ اس فلم میں اکشے کمار کے علاوہ کیارہ اڈوانی، تشار کپور، شرد کلکر، ترون اروڑا، اشوینی کالسیکر، میر سرور اور بابو انتونی نے کام کیا ہے۔ یہ فلم “منی 2: کنچنا” کی آفیشل ریمیک ہے۔ جو رواں سال 22 مئی کو ریلیز ہونے والی تھی۔ لیکن لاک ڈاون کی وجہ سے اس کی نمائش میں تاخیر ہوگئی۔ لیکن اب یہ فلم 9 نومبر کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ سٹار پر ان لائن ریلیز کی جائیگی۔ واضح;رہے کہ اکشے کمار کی فلم لکشمی بمب کا انتظار مداحبے چینی سے کر رہے تھے جس کی ریلیز رکنے پر ان کے مداحوںپر سوگ کاسماںہے اور سب مداحبے حد غمگین دکھائی دے رہے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں