مشہوربالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے باپ کی عزت تار تار کردی ایسی تصاویر شیئر کردیں کہ:بچے ہرگز نہ دیکھیں

کائنات نیوز! شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ان دنوں سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم ہیں . سہانا نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے ، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی اسٹار سے کم نہیں ہے .وہ اپنے فینز کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئرکرتی رہتی ہیں . وہیں حال ہی میں سہانا خان اپنی ایک ایسی ہی پوسٹ کی وجہ سے زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں . سہانا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ

پر ایک انتہائی بولڈاور خوبصورت تصویر شیئر کی ہے . وہیں اس تصویر کے ساتھ انہوں نے ایک شاندار کیپشن بھی لکھا ہے .دراصل سہانا خان نے انسٹاگرام پر زبردست بولڈ انداز دکھایا ہے . انہوں نے اپنے اکاونٹ پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے . اس تصویر میں سہانا گرین ڈریس میں نظر آرہی ہیں . وہیں کھلے بالوں میں سہانا کا انداز قاتلانہ ہے.اس تصویر کے ساتھ سہانا خان نے ایک دلچسپ کیپشن بھی لکھا ہے . سہانا نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا : میں یہ تصویر پوسٹ کررہی ہوںاس سے پہلے کی میں اسے اتنا دیکھوں کہ اس سے نفرت کرنے لگوں .وہیں سہانا خان کی یہ تصویر لوگوں کو کافی پسند آرہی ہے . یہی وجہ ہے کہ سہانا کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے . اس تصویر پر انہیں تابڑتوڑ رد عمل مل رہے ہیں .بتادیں کہ سہانا خان کے بالی ووڈ میں ڈیبیو کے سوال پر والد شاہ رخ خان پہلے ہی یہ واضح کرچکے ہیں کہ یہ خود سہانا طے کریں گی . انہوں نے کافی وقت پہلے یہ کہا تھا کہ وہ اپنی تعلیم پوری کرنے کے بعد ہی یہ فیصلہ لے گی کہ اس کو کیا کرنا ہے . وہیں سہانا کے فینس ابھی تک ان کے فلموں میں قدم رکھنے کا انتظار کررہے ہیں ۔

1

اپنی رائے کا اظہار کریں