سب پھڑے جاں گے۔۔شہبازشریف کی بیٹی رابعہ عمران کے حوالے سے بڑی خبر، ن لیگ کیلئے ایک اور جھٹکا

کانئات نیوز !  اسلام آباد منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف فیملی کی مشکلات بڑھنے لگیں۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔

نیب کے تفتیشیافسر نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کی رہائش گاہ اور عدالت کے باہر نوٹس چسپاں کر دئیے۔عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی بیٹی کے

اپنی رائے کا اظہار کریں