شادی کے بعد یہ سب تو ہونا ہی تھا ، فلک شیر نے سارہ خان سے شادی کے بعد بیوی کیساتھ مل کر کیا کام کرنا شروع کر دیا

کانئات نیوز !  لاہور شادی کے بعد یہ سب تو ہونا ہی تھا ، فلک شیر نے سارہ خان سے شادی کے بعد بیوی کیساتھ مل کر کیا کام کرنا شروع کر دیا ؟پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر۔۔۔۔نامور گلوکار اور حال ہی میں اداکارہ سارہ خان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے فلک شبیر بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں،

فلک کا کہنا ہے کہ انہوں نے اہلیہ سارہ خان سے اداکاری کی کلاسز لینا شروع کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلک شبیر نے آن لائن ویب شو میں گفتگو کے دوران عندیہ دیا کہ وہ جلد ہی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے کیونکہ اداکاری مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ گلوکار نے کہا کہ گلوکاری کی نسبت اداکاری کیلئے آپ کو زیادہ تحمل کی ضرورت ہوتی ہے، ایک دن سارہ سے ملنے کیلئے سیٹ پر پہنچا تو احساس ہوا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!