کپڑوں کو استری کرتے وقت یہ چیز چھڑک دیں اور پہن لیں جس کے بعد پورا دن کپڑوں سے پسینے کی بو نہیں آئے گی

کائنات نیوز! الماری میں رکھے ہوئے کپڑوں میں اکثر عجیب سی مہک آنے لگتی ہے۔ چاہے کتنے ہی مہنگے اور اچھے واشنگ سرف سے کپڑوں کو دھولیا جائے وہ مہک ختم نہیں ہوتی اور بعض اوقات جلدی میں کم وہ کپڑے پہن کر باہر نکل جاتے ہیں یوں محفل میں لوگوں کے سامنے شرمندگی بھی ہونے لگتی ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ کپڑوں میں پسینے کی بو بھی ہوجاتی ہے جس سے ہچکچا ہٹ ہونے لگتی ہے۔

اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہوتا ہے تو جانیں ایک آسان ٹپ جس سے آپ کپڑوں کو مہکا سکتے ہیں۔ٹپ: • کپڑوں کو استری کرتے وقت پانی لگاتے ہوں گے تاکہ ان پر موجود سلوٹیں مٹ جائیں۔ • بس آپ اسی پانی میں ایک سے دو قطرے پرفیوم کے شامل کرلیں۔ • اب اس کا چھڑکاؤ کپڑوں میں کریں اور ان کو استری کرکے رکھ لیں۔ • آپ ان کپڑوں کو کبھی بھی نکال کر پہن لیں ان میں سے کبھی بدبو نہیں آئے گی اور یہ مہکتے رہیں گے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!