نومبر میں پی ایس ایل ٹرافی اٹھاکر ’میں ہوں قلندر ‘ کا نعرہ لگانے کا خواہشمند ہوں ، سمت پٹیل کے عزائمٹرافی اٹھاکر ’میں ہوں قلندر ‘ کا نعرہ لگانے کا خواہشمند ہوں ، سمت پٹیل کے عزائم

کانئات نیوز 1  لاہور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل ) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے باؤلر سمت پٹیل نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں پی ایس ایل ٹرافی اٹھاکر ’میں ہوں قلندر ‘ کا نعرہ لگانے کے خواہشمند ہیں۔انگلینڈ کے بھاری بھرکم 35 برس کے بائیں ہاتھ کے باؤلر سمت پٹیل نے ایک انٹرویو میں بتایا

کہ وہ نومبر میں ہونے والے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں ٹیم لاہور قلندرز کی فتح کے کیلئے پر امید ہیں۔انہوں نے کہا کہ فخر زمان، شاہین آفریدی اور حفیظ کا فارم میں ہونالاہور قلندرز کیلئے اچھی بات ہے۔سمت پٹیل نے کہا کہ قلندرز میں ہر کوئی جیت کیلئے کھیلتا ہے، ٹیم میں کوئی بھی خودغرض پلیئر نہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!