کروڑوں دلوں کی دھڑکن اکارہ سارہ علی خان کی ایسی تصویر وائرل کہ مداح کانوں کا ہاتھ لگانےپرمجبور ہو جائیں ۔۔

کائنات نیوز! بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کئی ماہ بعد سوشل میڈیا پر پھر سے ایکٹو ہوگئی ہیں۔۔ انہوں نے اپنی تصویریں شیئر کی جون مداحوں کو کافی پسندآئی ہیں اور تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں ۔۔ واضح رہے کہ سارہ علی خان منش یات کیس کے بعد کافی عرصہ غائب رہیں ۔تاہم اب سارا علی خان نے اپنی آنے والی فلم قلی نمبر ون کی تشہیر شروع کردی ہے

اور اسلسلہ میں وہ تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد سوشل میڈیا پر پھر سرگرم ہوگئی ہیں سارا علی خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور ان کے فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں