آج کل ہر ایک شخص جوڑوں کے درد میں مبتلا ہے ، آئیں ہم آپ کو بتائیں ادرک کے ذریے ایسا آسان علاج کہ آپ کے لاکھوں روپے بچیں گے

ایسا آسان علاج کہ

کائنات نیوز! اسلام علیکم دوستو آج ہم کو ادرک کے فائدوں کے بار میں بتاتے ہے۔ کہ جس کے استعمال سے اپ مختلف قسم کے بیماریوں سے چھٹکارہ حاصل کرسکتے ہے۔ ادرک عام استعمال ہونے والی ایسی جڑی بوٹی ہے جو بدہضمی سے لے کر جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے تک متعدد فوائد کی حامل ہے۔ قدیم چینی طریقہ علاج میں ادرک کو پٹھوں اور جوڑوں کی تکالیف کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

تاہم اب ایک حالیہ سائنسی تحقیق نےبھی ادرک کے طبی فوائد پر تحقیق کر کے اسے جوڑوں اور پٹھوں کی تکالیف سے نجات کا موثر ذریعہ قرار دیا ہے۔چین کی مشہور بوٹی جن سنگ جو متعدد امراض میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے دراصل ادرک ہی کی ایک قسم ہے۔ امریکی ریاست جارجیا میں کی جانے والی اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ادرک کا روزانہ استعمال پٹھوں کے ساتھ ساتھ جوڑوں کی تکالیف سے حفاظت کابھی انتہائی مؤثر ذریعہ ہے۔ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق ادرک کا استعمال پٹھوں کے درد میں بیس سے پچیس فیصد تک کمی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے :ادرک کی چائے کے حیرت انگیز فوائد، ادرک کی چائے بنانے کا طریقہ غذائی ماہرین کے مطابق ادرک میں گٹھیا اور جوڑوں کا درد کم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے، ادرک میں موجود جنجرول نامی مرکب سوزش اور درد دور کرتا ہے۔

ایک اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جب گھٹنوں کی تکلیف میں مبتلا لوگوں کو ادرک کے اجزا کھلائے گئے تو تکلیف میں کمی محسوس ہوئی۔ جوڑوں اور پٹھوں کی تکالیف کا علاج اگر آپ کو کمر میں درد ہے، یا آپ جوڑوں اور پٹھوں کے درد سے پریشان ہیں۔آج کل ہر تیسرا شخص جوڑوں اور پٹھوں کے دردکا شکار ہے، مگرکیوں ادرک سے درد کا مکمل خاتمہ ممکن ہے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں