سارے دن کی مصیبتیں ختم صبح گھر سے نکلتے ہوئے یہ چھو ٹی سی تسبیح پڑھیں

کائنات نیوز! انسان جب صبح گھر سے دفتر یا کاروبار یا پھر کسی اور کام سے باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اسکے ساتھ ہولیتا ہے اور اس کے لئے مصائب اور گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔روحانی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر کوئی انسان باوضو ہوکر گھر سے باہر نکلے تو تیسرا کلمہ پڑھنا شروع کردے ۔شروع کرنےسے پہلے بسم اللہ شریف اور درود خضری پڑھ لے۔کم از کم گیارہ بار تو لازمی یہ کلمہ پاک پڑھنا وطیرہ بنا لے

،انسان ڈرائیونگ کرتے یا ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران بھی زیر لب یا دلمیں تیسرے کلمہ کا ورد جاری رکھ سکتا ہے۔یہ عمل ایسا مجرب ہے جو انسان پر مشکلات ٹال دیتااور اسکے لئے آسانیاں پیداکی تسبیح کرتے کرتے معرفت کی منازل طے کرگئے۔آج بھی تصوف کی راہ پر چلنے کی خواہش رکھنے والے اس کلمہ پاک کا ورد کرتے ہیں ۔جو لوگ براؤیں اور دشمنوں کی خطرناک چالوں سے بچنا چاہتے اور جن کے کاروبار میں رکاوٹیں پیدا ہوتی ہوں وہ اس کلمہ کی تسبیح اپنا معمول بنا کر رکھیں ۔انشا ءاللہ رب العظیم حامی و ناصر ہوگا۔ہوجاتی ہیں۔بزرگان دین اس کلمہ

اپنی رائے کا اظہار کریں