عوام ہکا بکا ، خوفناک ببر شیر کار میں ڈرائیونگ سیٹ پر آیا اور پھر ۔۔۔! تفصیلات لنک میں

کائنات نیوز! آپ نے شیر کو گاڑی پر حملہ آور ہوتے تو دیکھا ہو گا لیکن کیا آپ نے کبھی شیر کو ڈرائیونگ سیٹ سنبھالے دیکھا ہے؟ آپ کو بھی عجیب سا معلوم ہو رہا ہو گا کہ شیر بھلا کیسے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال سکتا ہے۔ لیکن جناب، یہ کوئی مذاق نہیں حقیقت ہے اور آج ہم آپ کو اس مزیدار کہانی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔ تو جناب یہ کہانی ہے سوئٹزرلینڈ کے کریمائنز چڑیا گھرکی جہاں زمبا نامی سفید شیر ٹمبا نامی شیرنی کے ساتھ رہتا ہے۔

جب سیاح سفاری جیپ کی سواری کے لیے پہنچے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ شیر سفاری جیپ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے۔ وہاں موجود ایک شخص نے فوری اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا جس میں سفاری جیپ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے شیر کو کھڑکی سے باہر دیکھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ شیر کی تصویر لینے والے شخص کا کہنا تھاکہ وہ سمجھا شاید شیر بھی سفاری جیپ پر سفر کے لیے بھی گاڑی میں بیٹھا ہوا ہے۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا بلکہ شیر کسی طرح جیپ میں بیٹھ گیا لیکن اسے یہ سمجھ نہیں آیا کہ واپس باہر کیسے نکلا جائے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!