سورۃ یسین کی ایک آیت کا عجیب عمل جس کے کرنے والے میاں بیوی محبت میں ایک دوسرے کے دیوانے ہو جاتے ہیں

کائنات نیوز! سورۃ یسین کا ایک عجیب عمل جو کہ ان عورتوں کے لئے ہیں جن کے خاوند ان کاخیال نہیں رکھتے اور ان سے محبت نہیں کرتے یا پھر وہ کسی اور میں دلچسپی رکھتے ہو۔ اگر بیوی یہ عمل کرے تو شوہر ا س کی محبت میں دیوانہ ہو جائے تو اور اس کا بے دام غلام بن جائے ۔ اس کی ہر جائز بات مانے ۔ اور کبھی اس کے علاوہ کسی اور کا نہ سوچے اور شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان وظیفہ ہے

اگر آپ اپنی شرعی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ عمل کریںنتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے. وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین پر : حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے.

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!