کپتان جیک سپیرو کا لازوال کردار نبھانے والے جونی ڈیپ کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

کائنات نیوز! کپتان جیک سپیرو کا لازوال کردار نبھانے والے جونی ڈیپ کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ۔۔۔ ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ برطانوی عدالت میں دائر کیا گیا ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے اخبار کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ

اخبار نے شائع کی گئی خبروں کے شواہد فراہم کر دیے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں