یا رسول اللہ ﷺ میرے گھر اولاد نہیں ہوتی ، آپ ؐ نے فرمایا انڈے کوایسا باکمال نسخہ جو اللہ کے نبی ؐ نے خود بتا یا تھا

آپ ؐ نے فرمایا انڈے

کائنات نیوز! یا رسول اللہ ﷺ میرے گھر اولاد نہیں ہوتی ، آپ ؐ نے فرمایا انڈے کو۔۔۔! ایسا باکمال نسخہ جو اللہ کے نبی ؐ نے خود بتا یا تھا ۔۔۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیںکہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی رسول اللہ ﷺنے اس کیلئے علاج تجویز فرمایا کہ تم انڈے کھایا کرو۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں