2,3پتیاں پودینہ لیں اور اس ناک کے قریب لے جا کر سونگھ لیں ، جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ عمر بھر دعائیں دیں گے

جسم میں ایسی تبدیلی آئے

 کائنات نیوز! روایتی استعمال: ہاضمہ اور منہ کی بدبو کے لیے،نیا استعمال: یادداشت اور ذہن کو بہتر بنانے کے لیے۔ پودینے کو ہزاروں سالوں سے منہ کی بدبو کے خاتمے کے لیے بہترین گھریلو علاج سمجھا جاتا ہے جبکہ یہ ہاضمے میں بھی مدد دیتا ہے۔ لیکن پودینے کو سونگھنے سے دماغ تازہ دم ہو جائے گا،یہ شاید آپ نے سوچا بھی نہ ہو۔

سائنس دانوں نے پایا ہے کہ پودینے کی چائے پینے سے یادداشت اور ذہن بہتر ہوتا ہے۔ برطانیہ کی نارتھمبریا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جو افراد پودینے کی چائے استعمال کرتے ہیں وہ زیادہ بہتر یادداشت رکھتے ہیں اور اپنے دیکھے گئے زیادہ الفاظ اور تصاویر یاد کرنے کے قابل تھے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں