یااللہ خیر! پاکستان کےکئی شہر زلزلے سے لرز گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

کائنات نیوز! خیبر پختونخواہ متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق دیر بونیرہ ،ہزار اور سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ ہوئی ہے۔ جبکہ مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور اس کی گہرائی 160 کلومیٹر زیر زمین ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں