کینیڈا میں ملازمت کرنے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کرلیں ، حکومت نے لاکھوں لوگوں کو بلوانے کا اعلان کر دیا

کائنات نیوز! کینیڈا امیگریشن میں تبدیلی، پاکستانی نوجوانوں کیلئے ملازمت کے مواقع کورونا وائرس کی وجہ سے تارکین وطن کی تعداد میں آنے والی کمی کے بعد کینیڈا کی حکومت نے اگلے تین برسوں کیلئے تارکین وطن کے ہدف میں اضافہ کر دیا ہے۔کینیڈا کی حکومت کی طرف سے تارکین وطن کے ہدف میں اضافے کے بعد پاکستانی نوجوانوں کیلئے کینیڈا مں امیگریشن کے مزید مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پیش کی گئیایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے

کہ سال 2021 میں 3 لاکھ 51 ہزار افراد اور سال 2022 میں 3 لاکھ 61 ہزار افراد کو امیگریشن دینے کا ارادہ تھا۔تاہم اب ہدف پر نظر ثانی کرتے ہوئے 2021 کیلئے 4 لاکھ ایک ہزار اور سال 2022 کیلئے 4 لاکھ 11 ہزار کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں