طویل عرصے بعد بارشوں کا دوبارہ آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے سے منع کردیا

کائنات نیوز! محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے جمعے سے پیر تک صوبائی دارلحکومت لاہور اور گردو نواح میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ دوسری طرف فضائی آلودگی میں اضافے کی وجہ سے لاہور کے شہریوں کے لئے سانس لینا بھی دشوار ہو کر رہ گیا ہے اور گلے سمیت آنکھوں کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ

بدھ کے روز شہر میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 442 تک پہنچ گئی ہے لہٰذا محکمہ موسمیات نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ان حالات میں گھروں سے غیر ضروری طور پر باہرنہ نکلیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!