اگرآپ بھی خراٹوں سے تنگ ہیں توصرف ایک باریہ مشروب ضرورآزمائیں،مزیدجانیں

کائنات نیوز! اگر آپ کو خراٹوں کا مسئلہ درپیش ہوتو اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کو مسائل کا سامنا رہتا ہے بلکہ آپ کے گھر والیاور اردگرد کے لوگ بھی تنگ ہوتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں جسے رات کو سانے سے پہلے اگر آپ پی لیں تو آپ کو خراٹوں سے نجات مل سکتی ہے۔ آپ کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں

لیکن دھیان رہے کہ ایسی کسی خوراک کا استعمال نہ ہو جو آپ کے فشار خون یا ذیابیطس کے لئے کوئی مسئلہ پیدا کرے۔ اجزا ایک ادرک کاٹکڑا ایک چوتھائیلیموں دو گاجریں دو سیب بنانے کا طریقہ رات کو سونے سے قبل ان اجزاکو اچھی طرح مکس کرلیں اور انہیں چھان کر پی لیں اور پرسکون نیند کا مزا لیں۔اس مشروب کے استعمال سے آپ کو رات کو خراٹے نہیں آئیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں