ساری کوششیں رائیگاں ہو چکی ہیں تو بس تھوڑے سے شہد میں چکوترے کا رس ملا کر استعمال کرکے دیکھیں

ساری کوششیں

کانئات نیوز !  اگر آپ وزن کم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اور تمام کوششوں کے بعد بھی پیٹ کی چربی کم نہیں ہورہی تو شہد میں چکوترے کا رس اور سیب کا سرکہ ڈال کر پئیں،کچھ ہی دن میں آپ واضح فرق دیکھیں گے . آئیے آپ کو اس نسخے کی ترکیب بتاتے ہیں . اجزاء دو بڑے چمچ سیب کا سرکہ 250ملی لیٹر چکوترے کا جوس ایک چمچ شہد ..جاری ہے.

بنانے اور استعمال کا طریقہ تمام اجزاءکو اچھی طرح مکس کریں اور روزانہ ہر کھانے سے قبل استعمال کریں.صرف ایک ہفتے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کا وزن اور پیٹ کی چربی کم ہوگئی ہے جن خواتین نے یہ مشروب استعمال کیا ان کی کمر فوری طور پر ایک سینٹی میٹر کم ہوگئی.اب آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں کہ ایک ہفتہ اسے استعمال کرنے سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا.اس مشروب کی وجہ سے آپ اپنے اندر تازگی محسوس کریں گے۔ ْ

اپنی رائے کا اظہار کریں