پاکستان میں کرونا نے تباہی مچا دی، آج کے دن بڑی تعداد میں پاکستانی جاں بحق

کانئات نیوز !  پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد ہلاک ہوئے۔ جمعرات کی صبح نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاریاعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے دو ہزار 547 نئے کیسز سامنے آئے۔

پاکستان میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ 65 ہزار 927 ہوگئی ہے۔ اس وبا سے اب تک ملک میں سات ہزار 248 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!