بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں معروف سابق بھارتی کھلاڑ ی بھی قومی کپتان کی کار کر دگی کے معترف

کائنات نیوز! بھارتی ٹیسٹ کرکٹر روی چندر ایشون قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کار کر دگی کے معترف ہوگئے اور کہا ہے کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں روی چندر اشون نے کہا کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، انہوں نے کہا کہ

بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں ہے۔ روی چندر اشون کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ہیں۔انہوں نے انضمام الحقسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں طویل مدت بعد ایسا بیٹسمین شامل ہوا جس کی بلے بازی دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ایسا بیٹسمین جس کو بیٹنگ دیکھنے کو دل کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم نے انگلینڈ میں بھی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلیا میں بھی سنچری اسکور کی۔ایشون نے کہا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں