وزیر خارجہ کا اپنے حلقے کا موٹر سائیکل پر دورہ کیالوگوں نے شاہ محمود قریشی کو اپنے درمیان دیکھ کر کیا کیا ؟ جانیں

کائنات نیوز! وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ ۔ کارکنوں سے ملاقاتیں اور شہریوں کے مسائل پوچھے ۔کارکن وزیر خارجہ کو اپنے درمیان پاکر خوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز اتوار کو ملتان میں اپنے آبائی حلقے این اے156 کا موٹر سائیکل پر دور کیا جس پر حلقے کے عوام اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے وزیرخارجہ کو اپنے درمیان دیکھ کر

خو شی کا اظہار کیا ۔ وزیر خارجہ نے یونین کونسل 17 میں کا رکنوں سے ملاقاتیں بھی کیںاور ان سے ان کے مسائل بھی سنے اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں