انا للہ وانا الیہ راجعون، میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

کائنات نیوز! میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر لندن میں انتقال کر گئی ہیں ، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے تصدیق کی ہے کہ ان کی دادی انتقال کر گئی ہیں، آج صبح وہ نماز کے لیے اُٹھیں تو ان کی طبیعت خراب ہوئی، جس پر انہیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ اسی بیماری کے باعث انتقال کر گئیں ۔اللہ پاک لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے،آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں