سورۃ مزمل کا خاص وظیفہ، صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

کائنات نیوز! اسلام علیکم میں آمید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میری دعا ہےاللہ پاک ہرایک مسلمان کی مشکل کودورفرمائےاوردنیا اورآخرت میں عافیت نصیب فرمائےآمین سورۂ مزمل مبارکہ قرآن پاک کی 73ویں سورۂ ہے‘ اس سورۂ مبارکہ میں بیس آیات ہیں۔ حضورنبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہےکہ جو کوئی اس سورۂ کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ جل شانہٗ اس کی مصیبت کو دور فرمادے گا۔

جو کوئی سورۂ مزمل مبارکہ کوپڑھے گا اللہ تعالیٰ اسےدنیا وآخرت میں خوش رکھے گا‘اس کا افلاس دورہوگا اورجس مشکل کیلئے پڑھی جائے گی وہ مشکل آسان ہوگی۔جو کوئی اس سورۂ کو سات مرتبہ روزانہ پڑھے گا اس کے رزق میں اللہ تعالیٰ کشائش فرمادیں گے۔ اگر کوئی مسئلہ حل نہ ہورہا ہو تو چالیس روز بلاناغہ خلوت میں چالیس مرتبہ پڑھیں۔ ایک روایت کے مطابق جو کوئی ایک سال تک بعد نمازفجر روزانہ گیارہ مرتبہ پڑھا کرے اس کے رزق میں برکت ہوگی اور کبھی غریب و محتاج نہ ہوگا۔ روزانہ پڑھنے والے کی اللہ تعالیٰ دینی ودنیاوی مشکلات‘ آنے والے حادثات و خطرات کو دور کردیں گے۔ اگر سورۂ مزمل کو پڑھ کر حاکم کے سامنے پیش ہوں تو حاکم مہربان ہوگا۔ ر روز بعد از نماز عشاء گیارہ مرتبہ سورۂ مزمل باقاعدگی سے پڑھنا فراغت دینی و دنیوی کیلئے مجرب ہے۔ سورۂ مزمل برائے فراخی رزق و کشائش کا ایک طریقہ بعض مشائخ سے اس طرح بھی مروی ہے کہ

عشاء کے بعد دو رکعتوں میں اکتالیس مرتبہ پڑھیں‘ اس طرح کے رکعت اول میں بعد از فاتحہ اکیس بار اور رکعت دوم میں بعد فاتحہ بیس بار سورہ ٔمزمل پڑھیں۔ اگر روزانہ باوضو گیارہ مرتبہ سورۂ مزمل پڑھ کر بیمار پر دم کرتے رہیں تو انشاء اللہ بیمار کو شفاء حاصل ہوتی ہے۔ اگر میاں بیوی میں باہم اختلاف ہوتو سورۂ مزمل اکیس بار پڑھ کر کسی چیز پر دم کرکے کھلادیں انشاء اللہ دونوں میں باہم الفت پیدا ہوجائے گی۔

ایک طریقہ سورۂ مزمل کے پڑھنے کا یہ بھی ہے کہ بعد نماز فجر چھ بار‘ بعد نماز ظہر سات بار‘ بعد نماز عصر آٹھ بار‘ بعد نماز مغرب نو بار‘ بعد نماز عشاء گیارہ بار سورۂ مزمل پڑھیں۔ انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی۔ اگراول و آخر درود شریف تین بار اور درمیان میں اکتالیس بار روزانہ سورۂ مزمل پڑھا کریں تو اللہ تعالیٰ دولت سے مالا مال فرمادیں گے اور مصیبت سے امن میں رہے گا۔

ایک بزرگ نےلکھا ہے کہ اکتالیس دن تک اکتالیس بار پھر اکتالیس دن تک اکیس بار اور پھر زندگی بھر کیلئےگیارہ مرتبہ کا معمول بنالیں آغاز نوچندی جمعرات سے کریں‘ غنا‘تونگری اور کشائش رزق کیلئے نہایت مجرب ہے۔ اب ہم چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سورة المزمل کا عمل بہت ہی مجرب اوربہت زیادہ ازمودہ عمل ہے۔ جولوگ بہت پریشان ہیں اورجن کی دعائیں قبول نہیں ہے ہورہی جن کے مقصد پورے نہیں ہے ہو رہے یہ عمل آپ ظرورکرکےدیکھیں۔ اورمقصد کا جائز ہونا بہت ظروری ہے اگرآپ کا مقصد جائزنہیں ہو گا تو وہ مقصد پورا نہیں ہوگا چاہے آپ کتنی بھی کوشش کر لیں تو اس لئے آپ کو بار بار کہہ رہی ہوں کہ مقصد کا جائز ہونا ظروری ہے ۔ اورایسا مقصد جس سے کسی کو نقصان پہنچےتووہ مقصد پورا نہیں ہوگا اور سورة المزمل ہمارے نبی پاک ﷺ کی بہت محبوب سورۃ ہے۔ اب چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف کے کیسے یہ عمل کرنا ہے یہ عمل آپ نے صرف نماز فجر کے بعد ہی کرنا ہے۔

یہ عمل صرف فجر کی نماز کے بعد ہی کرنا ہے اس عمل کے لئے پانچھ وقت کی نماز بھی ظروری ہے۔ فجرکی نمازاداکرنے کے بعد آپ نے سورة المزمل کوایک بارپڑھنا ہے لیکن آپ نے اس کو اس طریقے سے پڑھنا ہے کہ آپ جب سورة المزمل شروع کرتے ہیں اورجب آپ پہنچے رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلا تواس آیت پرآپ جب پینچے گےتواس آیت کوآپ نے تین بارپڑھنا ہے اوراپنے زہن میں آپ نے مقصد رکھنا ہے اس آیت کو تین بار پڑھنے کے بعد پھرآپ اپنی سورۃ کوآگے شروع کریں اورجب آپ پہنچے اس جگہ پر وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ اس آیت کو بھی آپ نے تین بار پڑھنا ہے اوراپنا مقصد اسی طرح زہن میں رکھنا ہے اورپھرآپ اپنی سورۃ کو جاری رکھیں اور جب آپ اس مقام پرپہنچیں يَبْتَغُونَ مِن فَضْلِ اللَّهِ پھر آپ تین بار پڑھیں اس کے بعد آپ سورة المزمل کی آخری آیت پڑپہنچے وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ اس آیت کو بھی آپ نے تین دفعہ پڑھنا ہے

اپنے جائزمقصد کوزہن میں رکھتے ہوئے اس طرح سے پڑھنے سے انشاءاللہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے وہ لازمی پورا ہوگا۔ اول اورآخردرود ابراہیمی 3 بارپڑھیں یہ عمل ایک دن کا ہی ہے اگر ایک دفعہ کرنے سے آپ کا مقصد پورا نہ ہو تو آپ اس عمل کو جاری بھی رکھ سکتے ہیں انشاءاللہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہو گی اللہ سے دعا کریں گے تووہ ظرور قبول ہوگی شرط یہ ہے کہ مقصد جائزہواگرآج کا عمل اچھا لگا ہوتو دوسروں کے ساتھ شئیرضرورکریں اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں