نامعلوم افراد کی فائرنگ، اینکر اقرار الحسن کے حوالے سے افسوسناک خبر

اقرار الحسن

کائنات نیوز! معروف اینکر اقرارالحسن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، اینکر شدید زخمی ہو گئے، معروف اینکر اقرارالحسن اس وقت لاہور میں ہیں جہاں پر وہ وہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں، اینکر نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ کے بلاک ڈی ایچ اے پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے مجھ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نامعلوم افرار پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔اقرارالحسن ایک نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ہیں اور وہ کریمنل اور کرپٹ لوگوں کو بے نقاب کرنے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ ان پر فائرنگ کی گئی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں