کائنات نیوز! پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے .بھارتی فلم رئیس میں اداکاری کے جوہر دکھانےو الی اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک بیان شیئر کیا جہاں ان کا کہنا ہے کہ “میرا کوویڈ ۔19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ میں گذشتہ کچھ دنوں سے ان تمام لوگوں کوآگاہ کررہی ہوں جو مجھ سے قریبی رابطے میں تھے۔
میرے لیے مشکل ہورہی ہے لیکن امید ہے جلد ٹھیک ہوجائوں گی ، انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے کہا ہے کہ وہ اپنا خیال رکھیں اور ماسک پہنیں اور اور ایس او پیز پر عمل کریں ۔
View this post on Instagram
اپنی رائے کا اظہار کریں