صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں حر م کلاک ٹاورٹڈیوں میں چھپ گیا

حر م کلاک ٹاو

 کائنات نیوز! صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں، جس کے باعث حرم کلاک ٹاور ٹڈیوں میں چھپ گیا۔سعودی محکمہ ماحولیات نے بروقت کارروائی کرکے ٹڈیوں کو فوری تلف کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں، جس کے باعث حرم کلاک ٹاور ٹڈیوں میں چھپ گیا ۔سعودی محکمہ ماحولیات نے بروقت کارروائی کرکے ٹڈیوں کو فوری تلف کردیاتاہم ٹڈیوں نے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حملہ کیا ہے

، جن کو تلف کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔صحرائی ٹڈیاں قریبی ممالک سے سعودی عرب میں آئی ہیں۔ ان سے نمٹنے کے لئے حکام نے فضائیچھڑکاو میں اضافہ کردیا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں