گزشتہ روز سکول کے 800طلبہ کو اغوا کرنے کا انکشاف، پولیس اورفوج بچوں کو تلاش کرنے میں مصروف،واقعہ کہاں پیش آیا

کانئات نیوز ! نائیجیریا کے علاقے کاتسینا میں مسلح افراد نےاسکول کے سینکڑوں طلبہ کو اغواء کرلیا۔نائیجیرین پولیس کا کہنا ہے کہ جمعہ کو کنکارا ضلع میں سیکینڈری اسکول کے سینکڑوں طلبہ کے اغوا کا واقعہ پیش آیا۔اسکول کےایک ملازم نے عالمی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ تقریباً800 طلبہ لاپتہ ہیں۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ نائیجیریا کی فوج اور پولیس طلبہ کی تلاش اور واقعہ کی تحقیقات کررہی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!