ناکام جلسے کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے مذاکرات وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کردیا

کانئات نیوز !  وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں پانی ہوتا تو کئی بونوں کو چلو بھر پانیمیسر ہوتا۔فواد چوہدری نے کہا کہ یہ علیحدہ بات ہے

ڈھٹائی کی وجہ سے نہ ڈوبتے۔اپنے بیان میں اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ جلسے کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کا بیانیہ عملاً اپنی موت مر گیا۔فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو راستہ دینا چاہیے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!