اسلام آباداسٹاک ایکس چینج پردہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام ،دہشت گرد گرفتار

کانئات نیوز ! انسداد دہشت گردی کی بڑی کامیابی ، اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ سی ٹی ڈی کی بروقت کاروائی ، اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج پر حملے ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی کاروائی میں تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے تینوں حالیہ رالپنڈی بم بلاسٹ کی پلاسٹ کی کاروائی میں ملوث تھے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے جنوری، مارچ، جون اور دسمبر میں راولپنڈی میں حملے کیے۔

ان کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر ، موبائل فون اور دیگر سامان برآمدہوا۔ سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ دہشت گرد پیر ودھائی حملے میں بھی سکیورٹی ادارو ں کو انتہائی مطلوب تھے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!