کرکٹ کے میدان کے بعد اب ٹک ٹاک کے میدان میں بھی دھوم، حسن علی کی اپنی اہلیہ

ٹک ٹاک کے میدان

کائنات نیوز! پاکستان کے فاسٹ بالر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ اکثر ہی سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔تاہم کچھ عرصہ قبل ہی جوڑے کی ٹک ٹاک پر انٹری ہوئی ہے۔ فاسٹ بالر حسن علی کرکٹ کے میدان بعد ٹک ٹاک پر بھی چھائے ہوئے ہیں، اُن کے مداح حسن علی کو ٹک ٹاک کی دُنیا کا بے تاج بادشاہ بھی قرار دے چکے ہیں۔انسٹاگرام اور فیسبک پر وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ حسن علی اور سامعہ آرزو ایک پنجابی گانے پر خوب انجوائے کر رہے ہیں اور ساتھ لپسنگ بھی کر رہے ہیں۔تاہم سوشل میڈیا پر دونوں کو خوب سراہا گیا۔صارفین نے اپنے تبصرے پیش کرتے ہوئے لکھا کہ دونوں بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں۔ ماشاءاللہ!یاد رہے دونوں کی شادی سال 2019 کے اگست میں دبئی میں ہوئی تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!