کاروبار ٹھپ ہوجائے اور رزق کا کوئی وسیلہ نا ہو تو یہ ایک تسبیح پڑھیں اور پھر کمال دیکھیں

کاروبار ٹھپ ہوجائے

کائنات نیوز ! ھم سترہ اٹھارہ سال سے ٹریول ایجنسی چلا رھے ھیں لیکن کام ایک روٹین سے نہیں چل پایا۔دو دن اگر چلتاھے تو اگلے چاردن بند رہتا ھے ۔اب تو دو چار ماہ ھو گئے ھیں،مندا چل رہا ہے ۔ بڑی ٹینشن رھتی ھے ۔کبھی سوچتا ہوں کوئیا ور کام کرلوں لیکن جما ہوا کاروبار چھوڑنا بھی آسان نہین۔نیا کاروبار بھی کیا تو پہلے بھوکا رہنا پڑے گا ۔

برائے مہربانی اس حوالے سے کوئی وظیفہ وغیرہ بتادیں تاکہ پہلے والے کاروبار میںبرکت پیدا ہوجائے ( نورالحسن۔ گوجرہ ) جواب۔دعا و تسبیحات کے ساتھ ساتھ کاروبار کے بنیادی تقاضے بھی پورے کرنے چاہئیں۔اپنی مناسب تشہیر کریں اور لوگوں کو اچھی سروس دیں تاکہ آپ پر لوگوں کا اعتماد قائم ہو۔کاروبار کی ترقی کے لئے آپ روزانہ’’ یافتاح یا وہاب‘‘ دل میں سات سوبار تسبیح کیاکریں اور ایک سو بار استغفراللہ باقاعدگی سے پڑھنا معمول بنا لیں۔باوضو رہنے کی عادت ڈالیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں