کنواروں کے لئے خوشی کی خبر،سونا پھر سستا ہو گیا،جتنا مرضی خرید لیں

کائنات نیوز! ملک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت پھرگر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار750 روپے ہوگئی۔ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 643 روپے اضافے کے بعد 95 ہزار808 روپے ہوگئی۔ یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز

سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ ہو تھا ۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کمی سامنے آئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 160 روپے 59 پیسے سے کم ہو کر 160 روپے 39 پیسے ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے اضافے سے 161 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 30 پیسے بڑھ گئے ہیں۔ دوسری جانب دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید60پیسے کے اضافے سے 193روپے سے بڑھ کر193.60روپے اور قیمت فروخت 194.50روپے سے بڑھ کر195.60روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے 212روپے سے بڑھ کر212.50روپے اور قیمت فروخت214روپے سے بڑھ کر214.50روپے ہوگئی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!