خبردار! لیموں کا استعمال کیسے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے،لیکن کیسے،تفصیلات جانیں اس خبر میں

لیموں کا استعمال کیسے

کائنات نیوز! سبزیوں میں ذائقے اور کھٹاس کا بادشاہ لیموں یوں تو ہر گھر میں موجود ہوتا ہے لیکن اس سے ایک ایسا کام بھی ہو سکتا ہیے جو نہ ہی پہلے کبھی آپ نے سنا ہو گا نہ ہی دیکھا ہوگا۔لیموں کے رس میں ایک کیمیائی ماده الیکٹرولائٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ بجلی اور کرنٹ پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ ایک لیموں سے کس طرح آگ جلائی جا سکتی ہے

۔لیموں کے ایک طرف کاپر کی کیلیں لائن سے لگا دیں، اسی کے سامنے زنک کی کیلیں لگائیں۔ پھر ایک تار لیںاور اسے کاپر کی کیل سے ہوتے ہوۓ زنک کی کیل سے گزاریں۔ جب یہ تار تمام کیلوں سے گزر جاۓ تو کچھ دور ایک سٹیل ول پر ٹشو پیپر یا کاغذ کے ٹکڑے رکھیں اور کیلوں سے گزرتی تار کو سٹیل ول سے ملائیں۔ الیکٹرولائٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھے گی۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!